» امت اسلامی عالمی کونسل کا ولادت رسول اسلام و ھفتہ وحدت کی مناسبت سے پیغام

امت اسلامی عالمی کونسل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • هم سے رابطه
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • هم سے رابطه
محمد رسول الله

امت اسلامی عالمی کونسل کا ولادت رسول اسلام و ھفتہ وحدت کی مناسبت سے پیغام

30/10/2020 19:56 ملاحظہ کریں : 777

امت اسلامی عالمی کونسل نے یوم ولادت رسول اسلام اورھفتہ وحدت کی مناسبت سے پیغام صادر کیا.

امت اسلامی عالمی کونسل کے پیغام کا مکمل متن مندرجہ ذیل ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم
«إنّ هذه أمّتكم أمّة وحدة وأنا ربّكم فاعبدون» آیه 92 سوره انبیاء
تمام الھی ادیان، ایک اور یکسان راستہ پر گامزن ہیں، وحدانیت اور اتحاد، الھی ادیان کی بنیاد ہے ، متحد اور ایک امت کی تشکیل دین مبین اسلام کی عظیم اور بزرگ تمنا و آرزو شمار کی جاتی ہے اور اس راہ میں کامیابی خداوند متعال کی خالصانہ عبادت و مشرکین سے برائت کی صورت میں ممکن ہے۔
افسوس حالیہ دنوں میں کہ جب دنیا کے لوگ کوویڈ ۱۹ اور اقتصادی مشکلات سے لڑ رہے ہیں، فرانس کے صدر جمھوریہ کی جانب سے ایک بار پھر مرسل آعظم حضرت محمد مصطفی (ص) کی توھین کئے جانے کی شاھد ہیں، اس حوالے سے تمام مسلمانوں پر لازمی و ضروری ہے کہ اتحاد و یکجہتی کا تحٖفظ کرتے ہوئے پوری طاقت کیساتھ اسلامی مقدسات کی توھین کا مقابلہ کریں اور اس طرح کی حرکتوں کے تکرار کئے جانے کا موقع نہ دیں۔
امت اسلامی عالمی کونسل یوم ولادت رسول اسلام اور ھفتہ وحدت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے مرسل اعظم(ص) کی مکمل سیرت طیبہ کی پیروی کی درخواست کرتی ہے اور اسلام دشمن عناصر کی نابودی میں اتحاد و برادری، صلح و دوستی، عدل و انصاف اور ایک دوسرے سے تعاون کی راہ میں قدم اٹھانے کا مطالبہ کرتی ہے۔

امکانات
لیبل
امت اسلامی عالمی کونسلرسول اسلامفرانسوحدت
تبصرہ کریں
برای صرف‌نظر کردن از پاسخ‌گویی اینجا را کلیک نمایید.

امت اسلامی عالمی کونسل
امت اسلامی عالمی کونسل
تازہ ترین خبریں
  • امت اسلامی عالمی کونسل کا ولادت رسول اسلام و ھفتہ وحدت کی مناسبت سے پیغام
  • امت اسلامی عالمی کونسل نے سید حسن نصر اللہ کی خدمت میں تعزیت پیش کی
  • مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند ہندو کی طرف سے ظلم و جنایت پر خاموشی انسانیت کی تباہی ہے
  • امام خمینی رہ نے عالمی یوم قدس کا نام دے کر اسلام کے ساکھ کو باقی رکھا ہے
  • صفحہ اول
  • ‫آکارئیو‬
  • هم سے رابطه
اس ویب ‫سائٹ‬ کے تمام حقوق امت اسلامی عالمی کونسل ز کے لیے
LemonTheme