» مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند ہندو کی طرف سے ظلم و جنایت پر خاموشی انسانیت کی تباہی ہے

امت اسلامی عالمی کونسل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • هم سے رابطه
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • هم سے رابطه
تخریب مسجد مسلمانان هند

مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند ہندو کی طرف سے ظلم و جنایت پر خاموشی انسانیت کی تباہی ہے

21/06/2020 19:06 ملاحظہ کریں : 570

امت اسلامی عالمی کونسل نے مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند ہندو کے ظلم و جنایت پر دنیا کی خاموشی کو انسانیت کی تباہی جانا ہے ۔

اسلامی امت عالمی کونسل نے اپنے ایک پیغام میں انتہا پسند ھندو اور پلیس کی طرف سے اس ملک کے مسلمانوں کے قتل عام کے سلسلہ میں عکس العمل پیش کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے ۔

اس پیغام میں بیان ہوا ہے : افسوس کی بات ہے جس وقت امریکا کا صدر ڈونالڈ ٹرمپ بھارت کے دورے پر تھا اسی زمانہ میں مسلمانوں کے خلاف ظلم و سخت حالات دیکھا گیا ہے یہاں تک کہ درجنوں بچے و خواتین اور بے گناہ لوگوں کو نہایت افسوسناک طریقہ سے قتل کر دیا گیا ۔

امت اسلامی عالمی کونسل نے وضاحت کی ہے :  مسلمانوں پر یہ ظلم و جنایت صرف ان کے خون خرابہ پر تمام نہیں ہوتا ہے بلکہ مسلمانون کے مقدس کتاب قرآن کریم کی بھی بے حرمتی کی ہے اور مسجدوں کو بھی کچھ انتہا پسند ھندو نے نہیں چھوڑا ۔

اس پیغام میں لکھا گیا ہے : بین الاقوام تنظیمیں و اداروں کی طرف سے ایسے انسانی و دینی فجایع پر خاموشی قابل تعجب ہے ۔ یہاں پر ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا اگر کسی ملک میں بایبل یا توریت کے ساتھ بے حرمتی ہوتی تو یہ تنظیم و عالمی ادارے اس وقت بھی خاموشی اختیار کرتے ؟ کیا وہ تیار ہیں کہ عیسائی و یھودی بچے اور عورتوں کا خون خرابا ہونے کو دیکھیں ۔

امکانات
لیبل
امت اسلامی عالمی کونسلقرآن کریممسلمانوںھندو
تبصرہ کریں
برای صرف‌نظر کردن از پاسخ‌گویی اینجا را کلیک نمایید.

امت اسلامی عالمی کونسل
امت اسلامی عالمی کونسل
تازہ ترین خبریں
  • امت اسلامی عالمی کونسل کا ولادت رسول اسلام و ھفتہ وحدت کی مناسبت سے پیغام
  • امت اسلامی عالمی کونسل نے سید حسن نصر اللہ کی خدمت میں تعزیت پیش کی
  • مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند ہندو کی طرف سے ظلم و جنایت پر خاموشی انسانیت کی تباہی ہے
  • امام خمینی رہ نے عالمی یوم قدس کا نام دے کر اسلام کے ساکھ کو باقی رکھا ہے
  • صفحہ اول
  • ‫آکارئیو‬
  • هم سے رابطه
اس ویب ‫سائٹ‬ کے تمام حقوق امت اسلامی عالمی کونسل ز کے لیے
LemonTheme