» امت اسلامی عالمی کونسل نے سید حسن نصر اللہ کی خدمت میں تعزیت پیش کی

امت اسلامی عالمی کونسل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • هم سے رابطه
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • هم سے رابطه

امت اسلامی عالمی کونسل نے سید حسن نصر اللہ کی خدمت میں تعزیت پیش کی

21/06/2020 19:08 ملاحظہ کریں : 517

امت اسلامی عالمی کونسل نے اپنے ایک پیغام میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی خواہر گرامی کے انتقال پر ان کی خدمت میں تعزیت پیش کی ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امت اسلامی عالمی کونسل نے اپنے ایک پیغام میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی خواہر گرامی کے انتقال پر ان کی خدمت میں تعزیت پیش کی، اور ان مرحومہ کی مغفرت و الہی عظیم رحمت اور سوگواران کے لئے صبر و اجر جزیل کی خداوند عالم سے دعا کی ۔

قابل ذکر ہے کہ حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ کی بہن مرحومہ عبدالکریم نصرالله جمعرات کو اس فانی دنیا کو الوداع کہا ۔

مجاہدہ خاتون «زکیه نصرالله» معروف به ام‌حمزه کی تدفین «روضة الشهیدین» قبرستان میں ہوئی مجلس ترحیم ان کے تدفین سے پہلے مبطقہ الغبیری کے حسینیه روضة الشهیدین الغبیری میں منعقد ہے ۔

امکانات
لیبل
امت اسلامی عالمی کونسلسید حسن نصر اللہ
تبصرہ کریں
برای صرف‌نظر کردن از پاسخ‌گویی اینجا را کلیک نمایید.

امت اسلامی عالمی کونسل
امت اسلامی عالمی کونسل
تازہ ترین خبریں
  • امت اسلامی عالمی کونسل کا ولادت رسول اسلام و ھفتہ وحدت کی مناسبت سے پیغام
  • امت اسلامی عالمی کونسل نے سید حسن نصر اللہ کی خدمت میں تعزیت پیش کی
  • مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند ہندو کی طرف سے ظلم و جنایت پر خاموشی انسانیت کی تباہی ہے
  • امام خمینی رہ نے عالمی یوم قدس کا نام دے کر اسلام کے ساکھ کو باقی رکھا ہے
  • صفحہ اول
  • ‫آکارئیو‬
  • هم سے رابطه
اس ویب ‫سائٹ‬ کے تمام حقوق امت اسلامی عالمی کونسل ز کے لیے
LemonTheme